layyah
جمعرات, نومبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اقتصادی اشارے مثبت نمو دکھا رہے ہیں۔ وزیر تجارت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 5, 2024
in کاروبار
0
اقتصادی اشارے مثبت نمو دکھا رہے ہیں۔ وزیر تجارت

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ہفتہ کو کہا کہ ملکی معیشت میں پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے تمام اقتصادی اشاریے مثبت نمو دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے وزارت تجارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ملکی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے بہتری دکھائی دے رہی ہے، شرح سود میں کمی اور افراط زر کی شرح انتہائی کم ہے۔انہوں نے کہا کہ زرمبادلہ میں استحکام حاصل ہوا اور اسٹاک ایکسچینج دیگر عالمی اور علاقائی منڈیوں کے مقابلے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آذربائیجان کے صدر اور ملائیشیا کے وزیر اعظم کے آنے والے دورے، سعودی بزنس اور ایس سی او کی پیشکش مقامی معیشت کے لیے مثبت اشارے ہیں۔جام کمال خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج اور کے پی کے وزیر اعلیٰ کا کردار نہ صرف حوصلہ شکن تھا بلکہ ملک کے لیے بھی برا ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے وعدے اور مندوبین باقاعدگی سے پاکستان آ رہے ہیں۔کمال نے کہا کہ قومی معیشت کی بہتری اور نمو کے لیے پرائیویٹائزیشن، ایف بی آر ریفارمز، ڈائون سائزنگ، کاروبار کرنے میں آسانی اور ایگزم بینک کی تشکیل اسمال میڈیم انٹرپرائز (ایس ایم ای) کے شعبے کے اہم اجزاء ہیں۔وزیر تجارت نے کہا کہ ایکسپو میلوں میں غیر ملکی کاروباریوں کی تاریخی شرکت حکومتی کارکردگی پر ان کے اعتماد کی علامت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب توانائی کی شرح کا چیلنج جلد ہی حل ہو جائے گا اور بہتر صنعتی ترقی میں حصہ ڈالے گا۔

Previous Post

برطانیہ، خلیج پاکستان میں نوجوانوں کے روزگار کے لیے 280 ہنر مندی کے مراکز قائم کریں گے

Next Post

محتسب پنجاب کے ریجنل آفس ملتان میں شکایت کنندگان کی دادرسی کا سلسلہ جاری

Next Post

محتسب پنجاب کے ریجنل آفس ملتان میں شکایت کنندگان کی دادرسی کا سلسلہ جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

گورنمنٹ ہائی سکول چندرائن میں اساتذہ اور مخیر حضرات کے تعاون سے سولر سسٹم نصب، مستحق طلبا میں موسم سرما کی جرسیاں بھی تقسیم

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

چوبارہ میں پارک کی بحالی کا فیصلہ، اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر کی صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی اور تزئین و آرائش فوری شروع کرنے کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

اے ڈی سی جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو طبی سہولیات اور کالج روڈ پر صفائی و بیوٹیفکیشن کا جائزہ

نومبر 25, 2026
لیہ میں 6 ارب روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈسپوزل اسٹیشنز اور 95 کلومیٹر سیوریج لائنز کی تعمیر شروع، 9 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج فراہم

لیہ سمیت ضلع بھر میں ڈیپ کلین مہم تیز کرنے کا فیصلہ، صفائی، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک مینجمنٹ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ہدایت

نومبر 25, 2026
لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

لیہ میں 12 دسمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کے لیے 1797 ٹیمیں تشکیل

نومبر 25, 2026
لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

لیہ پولیس کا منشیات اور ٹریفک قوانین کے خلاف آگاہی سیمینار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا طلباء سے خطاب، مفت ہیلمٹ تقسیم

نومبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024