لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر اینڈ کووارڈ محمد ابراہیم کنٹرول روم کے انچارج ہوں گے جن کا سیل نمبر 6766155۔0300 جبکہ کنٹرول روم کا فون نمبر 920016۔0606 ہے۔