layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع کی مختلف مارکیٹوں میں اشیاءخوردنوش کی فروختگی کاجائزہ لیا اور خلاف ورزی پرجرمانہ عائد کیے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 5, 2024
in لیہ
0
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع کی مختلف مارکیٹوں میں اشیاءخوردنوش کی فروختگی کاجائزہ لیا اور خلاف ورزی پرجرمانہ عائد کیے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے مارکیٹوں میں آٹا،،دالیں،سبزیوں و پھلوں ویگر اشیاءضروریہ کی ریٹ لسٹ کے مطابق فروختگی کو چیک کیاجارہا ہے اور خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کو جرمانے کیے جارہے ہیں۔اس سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ضلع کی مختلف مارکیٹوں میں اشیاءخوردنوش کی فروختگی کاجائزہ لیا اور خلاف ورزی پرجرمانہ عائد کیے۔پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹس نے دوکانداروں کوہدایت دیتے ہوئے کہاکہ مارکیٹوں میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اشیاءخورد نوش کی ریٹ لسٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجائے دوکانوں میں وائٹ بورڈ پر اشیاءخوردنوش کے ریٹ واضح آویزاں کیاجائے معائنوں کا مقصدکسی پربلاجواز جرمانے کرنا ہرگز نہیں ہے تاجربرادری طے کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاءخورد نوش کی فروختگی کو یقینی بنائیں

Previous Post

آرمی وار گیم کا اختتامی اجلاس،وزیر اعظم پاکستان کی شرکت،جنگی کھیل اور خطرے کے مکمل میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ

Next Post

ضلع ملتان میں 850 غیر رسمی سکولوں میں طلبہ و طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا ہے

Next Post
ضلع ملتان میں 850 غیر رسمی سکولوں میں طلبہ و طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا ہے

ضلع ملتان میں 850 غیر رسمی سکولوں میں طلبہ و طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا ہے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024