google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 31, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک ہے ۔حکومت پنجاب کے وضع کردہ ایس اوپیز کے مطابق محکمہ صحت کے ڈاکٹرز،ڈرگ انسپکٹرز میڈیکل سٹور ز،کلینک،لیبارٹریوں کا معائنہ کررہے ہیںاور غیرقانونی کام کرنے والے ،ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر سیل کیاجارہاہے ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ نے فتح پور شہر میں رشید لیبارٹری ، انمول لیبارٹری،حسینہ بلڈ بنک کامعائنہ کیااور گورنمنٹ کے واضح کردہ قوانین کی خلاف ورزی تمام کو سیل کردیا۔ڈرگ انسپکٹرتحصیل چوبارہ ڈاکٹر اویس قمر نے تحصیل چوبارہ کے مختلف مقامات پر سیل پوائنٹس کا دورہ کیا خلاف ورزی کرنے والے ایک سیل پوائنٹ کے خلاف چالان کیا گیا۔ ڈرگ انسپکٹر عدنان کمال نے فیضان ہومیو کلینک چک نمبر 117 اے ٹی ڈی اے کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چالان کیا

Previous Post

اتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک، قوانین کی خلاف ورزی کرنے پررشید لیبارٹری ، انمول لیبارٹری،حسینہ بلڈ بنک سیل

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانا حکومت کی ترجیح،۔کم آمدنی والے افراد کو ریلیف دینے کیلئے سستے بازار قائم کئے گئے ہیں،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024