layyah
منگل, ستمبر 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک، قوانین کی خلاف ورزی کرنے پررشید لیبارٹری ، انمول لیبارٹری،حسینہ بلڈ بنک سیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 31, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
اتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک، قوانین کی خلاف ورزی کرنے پررشید لیبارٹری ، انمول لیبارٹری،حسینہ بلڈ بنک سیل

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک ہے ۔حکومت پنجاب کے وضع کردہ ایس اوپیز کے مطابق محکمہ صحت کے ڈاکٹرز،ڈرگ انسپکٹرز میڈیکل سٹور ز،کلینک،لیبارٹریوں کا معائنہ کررہے ہیںاور غیرقانونی کام کرنے والے ،ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر سیل کیاجارہاہے ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ نے فتح پور شہر میں رشید لیبارٹری ، انمول لیبارٹری،حسینہ بلڈ بنک کامعائنہ کیااور گورنمنٹ کے واضح کردہ قوانین کی خلاف ورزی تمام کو سیل کردیا۔ڈرگ انسپکٹرتحصیل چوبارہ ڈاکٹر اویس قمر نے تحصیل چوبارہ کے مختلف مقامات پر سیل پوائنٹس کا دورہ کیا خلاف ورزی کرنے والے ایک سیل پوائنٹ کے خلاف چالان کیا گیا۔ ڈرگ انسپکٹر عدنان کمال نے فیضان ہومیو کلینک چک نمبر 117 اے ٹی ڈی اے کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چالان کیا۔

Previous Post

ملتان میں آئی ٹی پارک کے قیام کے بعد اس کا دائرہ کار پورے جنوبی پنجاب تک بڑھایا جائے گا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی

Next Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک

Next Post
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک

Please login to join discussion

تازہ ترین

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

تھل کو نخلستان میں بدلنے کی جانب اہم قدم، چوبارہ میں 20 ایکڑ کھجور فارم کا افتتاح

ستمبر 21, 2026

لیہ: ایم ڈی کیٹ کے انتظامات مثالی قرار، لیہ میں مستقل ٹیسٹ سینٹر کے قیام کی نوید

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

لیہ میں پہلی مریم نواز پریمیئر فٹبال لیگ 9 اکتوبر سے شروع ہوگی، 20 سے زائد ٹیمیں شریک ہوں گی

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

ستمبر 21, 2026

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024