layyah
منگل, ستمبر 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی کا ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 30, 2024
in لیہ
0
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی کا ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر سہیل افضل مجسٹریٹ درجہ اول ہمراہ تھے۔ججز نے اندرون جیل ہسپتال، کچن اسیران ، نو عمر وارڈمیں قائم سکول، بارکس ،صفائی و ستھرائی ،سکیورٹی کے انتظامات کا معائنہ کیا اور تمام انتظامات کو بہترین قرار دیا۔ججز نے معمولی جرائم میں ملوث ایک قیدی کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔اس موقع سپرنٹنڈنٹ جیل محمدمدثر خان اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل عرفان علی چھینہ بھی موجود تھے۔

Previous Post

حکومت پنجاب کی طرف سے عوام کو سستی روٹی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عائشہ خان کابیکریز، کریانہ دکانوں، تندورز، میڈیکل سٹورز اور آئل ایجنسیوں کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

تھل کو نخلستان میں بدلنے کی جانب اہم قدم، چوبارہ میں 20 ایکڑ کھجور فارم کا افتتاح

ستمبر 21, 2026

لیہ: ایم ڈی کیٹ کے انتظامات مثالی قرار، لیہ میں مستقل ٹیسٹ سینٹر کے قیام کی نوید

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

لیہ میں پہلی مریم نواز پریمیئر فٹبال لیگ 9 اکتوبر سے شروع ہوگی، 20 سے زائد ٹیمیں شریک ہوں گی

ستمبر 21, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

ستمبر 21, 2026

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024