layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کی طرف سے عوام کو سستی روٹی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 30, 2024
in لیہ
0
حکومت پنجاب کی طرف سے عوام کو سستی روٹی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری

layyahtv


لیہ(نمائندہ جنگ )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے عوام کو سستی روٹی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں اور صوبہ بھر میں روٹی کے یکساں نرخ طے کر دئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ میں 100 گرام روٹی کی قیمت 12 روپے مقرر کی جا چکی ہے جس کا اطلاق تندور، ہوٹل اور ریسٹورنٹ پر یکساں ہوگا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روٹی کی طے شدہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کو ریلیف ملے۔

Previous Post

ضلع میں کلینک آن وہیلز پروگرام کامیابی سے جاری

Next Post

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی کا ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ

Next Post
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی کا ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ خرم شہزاد خان میرانی کا ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024