layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کا 12 واں جائزہ اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 28, 2024
in لیہ
0
پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کا 12 واں جائزہ اجلاس


لیہ(لیہ ٹی وی ) پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کا 12 واں جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے کی۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈاکٹر مزمل کریم، ڈی ڈی او ایجوکیشن گل شیر نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر محمد منشاءنے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں پی ایچ سی آئی پی کے تحت بنیاد پروگرام کے تحت 454 سکولوں کی اپ گریڈیشن مکمل کی جا چکی ہے جس میں ارلی چائلڈ ہڈ کیئر ایجوکیشن کے تحت تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں جہاں 19 ہزار سے زائد بچوں کا داخلہ کیا گیا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ضلع میں مزید 392 سکولوں کی اپ گریڈیشن پر کام جاری ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ آغوش پروگرام کے تحت ضلع میں 44 ہزار سے زائد حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین/ مائیں رجسٹرڈ ہیں۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پی ایچ سی آئی پی سے معلومات کے لئے ٹال فری نمبر 1221 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کی کارکردگی کو سراہا

Previous Post

سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرنے چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر اہلکاروں کی ڈیوٹی چیک کرنے کے لئے جلوس روٹس ،امام بارگاہ کا معائنہ کیا

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس

Next Post
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024