layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 28, 2024
in لیہ
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس


لیہ(لیہ ٹی وی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمد بلال، جی اے آر سیف الرحمن ،ڈی ایس پی محبوب تنگوانی، انسپکٹر محمد رمضان اور فریقین موجود تھے۔ کمیٹی میں 8 درخواستوں پیش کی گئیں جن میں سے ایک کیس ڈسپوز آف کر دیا گیا جبکہ 7 کیسوں میں پولیس اور محکمہ ریونیو سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو تحفظ کی فراہمی بھی ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لئے اقدامات کئے جائیں گے کسی کو ان کی جائیدادوں پر قبضہ نہیں کرنے دیا جائے گا

Previous Post

پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کا 12 واں جائزہ اجلاس

Next Post

پولیس نے ضلع موسی خیل میں 23 مسافروں کو قتل کرنے پر نامعلوم عسکریت پسندوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Next Post
پولیس نے ضلع موسی خیل میں 23 مسافروں کو قتل کرنے پر نامعلوم عسکریت پسندوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے ضلع موسی خیل میں 23 مسافروں کو قتل کرنے پر نامعلوم عسکریت پسندوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024