layyah
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی زیر صدارت تحصیل ہیلتھ کونسل کا اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں ہسپتالوں کی صفائی ستھرائی، بیوٹیفکیشن، صحت سہولیات، جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں اور انسداد ڈینگی کے لیے جاری اقدامات اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تھل ہسپتال ڈاکٹر محمد نعیم، ایم ایس چوک اعظم ڈاکٹر ارشد بپی اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتالوں کی صفائی ستھرائی، بیوٹیفکیشن، اور سروس ڈیلوری پر خصوصی توجہ دی جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ جینیٹوریل سٹاف کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے اور ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور سٹاف کی حاضری کا ریکارڈ اپ ڈیٹ رکھا جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے بدلتے موسمی حالات کے پیش نظر ہدایت کی کہ ڈینگی لاروے کے خاتمے کے لیے تمام ہاٹ اسپاٹس کی کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے اور جہاں ضرورت ہو، وہاں لاروا کش ادویات کا چھڑکاؤ اور مچھر مار اسپرے کیا جائے تاکہ ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ بخار میں مبتلا مشتبہ مریضوں کی بروقت تشخیص کے لیے ضروری ٹیسٹ اور علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی نہ برتی جائے۔

Tags: #LayyahTVHDAntiDengue #HealthServices #layyahlayyahtv
Previous Post

تھل کے ثقافتی تہواروں کا متبادل جیپ ریلی ہی کیوں؟

Next Post

لیہ: کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے این او سی کا اجرا آسان بنانے کی ہدایت

Next Post
لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

لیہ: کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے این او سی کا اجرا آسان بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: فٹبال لیگ کی تاریخ تبدیل، مقابلے 17 سے 25 اکتوبر تک ہوں گے

اکتوبر 9, 2026
لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

لیہ: کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے این او سی کا اجرا آسان بنانے کی ہدایت

اکتوبر 9, 2026
لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

اکتوبر 9, 2026
تھل کے ثقافتی تہواروں کا متبادل جیپ ریلی ہی کیوں؟

تھل کے ثقافتی تہواروں کا متبادل جیپ ریلی ہی کیوں؟

اکتوبر 9, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی اور دیگر پروگرامز، شائقین کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

مقدسہ مریم میلہ کے انتظامات حتمی مرحلے میں، انتظامیہ کا میلہ گاہ کا دورہ صفائی، سکیورٹی، میونسپل سروسز اور عوامی سہولیات کے انتظامات کا جائزہ، بروقت تکمیل کی ہدایت

اکتوبر 8, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی اور دیگر پروگرامز، شائقین کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی اور دیگر پروگرامز، شائقین کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

اکتوبر 8, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024