layyah
اتوار, ستمبر 27, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، طبی سہولیات، ادویات، صفائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 27, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، طبی سہولیات، ادویات، صفائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ

لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ایمرجنسی، مختلف وارڈز، میڈیسن سٹور، آپریشن تھیٹر اور دیگر شعبہ جات کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور ہسپتال کے مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری اور ڈیوٹی روسٹر بھی چیک کیا جبکہ ہسپتال میں موجود مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کرکے علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے اور ضروری ادویات کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے، واش رومز کی باقاعدہ صفائی اور مریضوں و لواحقین کے لیے صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال آنے والے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی اور ان کی مناسب دیکھ بھال انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

Tags: #HospitalDHQLayyah #HealthServices #layyahlayyahtv
Previous Post

لیہ: پولیس افسر کو مبینہ رشوت دینے والا شخص گرفتار، 15 ہزار روپے برآمد

Next Post

قومی خواندگی مہم کا لیہ کے کالجز میں مؤثر نفاذ، پرنسپلز کا اجلاس، طلبہ کی فعال شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post
اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، طبی سہولیات، ادویات، صفائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ

قومی خواندگی مہم کا لیہ کے کالجز میں مؤثر نفاذ، پرنسپلز کا اجلاس، طلبہ کی فعال شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلے میں آگاہی سیمینار اور واک، پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے پر زور

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: فٹبال لیگ کے انتظامات آخری مراحل میں، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024