layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 26, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرزن ہیلتھ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لیہ محمد ارشد، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر حیات اللہ اور میڈیکل آفیسر ڈسٹرکٹ جیل نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ جیل میں اسیران کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، جیل کی سالانہ دیکھ بھال، رنگ و روغن اور تزئین و آرائش سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور نے جیل کے سالانہ رنگ و روغن اور تزئین و آرائش کے حوالے سے ہدایت کی کہ متعلقہ محکمے سے سکیم کا جامع تخمینہ تیار کروایا جائے تاکہ ضروری اقدامات بروقت مکمل کیے جا سکیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جیل میں مقید اسیران کے لیے کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی ڈیوٹی روسٹر اور آن کال بنیادوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے گی، تاکہ ضرورت کے وقت انہیں بروقت طبی معائنہ اور علاج کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور نے کہا کہ جیل اسیران کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی انتظامیہ کی اہم ذمہ داری ہے، اس حوالے سے تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطے کے ساتھ اقدامات یقینی بنائیں۔

Tags: HealthServices #layyahLayyahJail #layyahtvPrisonHealth #
Previous Post

لیہ: بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلے میں آگاہی سیمینار اور واک، پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

لیہ: ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی آن کال دستیابی یقینی بنانے کا فیصلہ

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلے میں آگاہی سیمینار اور واک، پہلے چھ ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے پر زور

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: فٹبال لیگ کے انتظامات آخری مراحل میں، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر ٹریفک حادثے میں معمولی زخمی، حالت خطرے سے باہر

ستمبر 26, 2026
لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی دستیابی اور ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 26, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024