layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ حسن نذیر نے چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں امام بارگارہ حسینہ کارمعائنہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 26, 2024
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ حسن نذیر نے چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں امام بارگارہ حسینہ کارمعائنہ کیا

لیہ( لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ حسن نذیر نے چہلم حضرت امام حسین کے سلسلہ میں امام بارگارہ حسینہ کارمعائنہ کیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے تحصیل کروڑ کا معائنہ کیا۔افسران نے امام بارگاہوں کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ لیاانہوں نے کہاکہ مجالس اور جلوس کے شرکاءکو بھر پور تحفظ فراہم کیا جائے گا اور پر امن انعقاد کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے فول پروف سکیورٹی پلان تشکیل دیا جا رہا ہے ،امن کو قائم رکھنے کےلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی منتظمین مجالس و جلوس کی ذمہ داری ہے کہ مقررہ وقت کی پابندی کو ہرصورت یقینی بنائیں ،انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں

Previous Post

موسی خیل کوئٹہ میں گاڑیوں سے اتار کر قتل کیے جانے والے 23افراد میں لیہ کے 4افراد شامل

Next Post

حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بھر میں اتائیت کے خلاف سخت ایکشن جاری

Next Post
حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بھر میں اتائیت کے خلاف سخت ایکشن جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بھر میں اتائیت کے خلاف سخت ایکشن جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024