زراعت

وزیر زراعت لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا کسان کارڈ فراہمی مرکز کا دورہ،وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لیے اب تک ساڑھے 8 لاکھ سے زائد کاشتکار رجسٹریشن کرا چکے ہیں وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی

ملتان(لیہ ٹی وی )سید عاشق حسین کرمانی وزیر زراعت ، لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب نے ساہیوال میں کسان کارڈفراہمی مرکز کا دورہ کیا۔  اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی ملک قاسم، ملک ارشد اور پیر ولایت شاہ کھگہ، کمشنر ساہیوال...

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے حصول کیلئے اب تک ساڑھے 8لاکھ کاشتکار رجسٹریشن کراچکے ہیں،سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

ملتان (لیہ ٹی وی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کپاس کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو اجلاس کے دوران کہا کہ کپاس کی پیداوار کے...

Read more

کپاس کی پیداوار کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل اور ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں،سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

ملتان( لیہ ٹی وی) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل اور ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں۔کپاس کی فصل کیلئے اگلا ایک مہینہ بہت اہم...

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق پنجاب میں زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سیدعاشق حسین کرمانی فیصل آباد( لیہ ٹی وی ) وزیر زراعت و لائیو سٹاک...

Read more

ایف اے او اور پی سی سی سی کے مابین شراکت داری سے تحقیقاتی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہو گا: ڈاکٹر یوسف ظفر

ملتان (لیہ ٹی وی) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ایف اے او اور پی سی سی سی کے مابین شراکت داری سے کپاس کے تحقیقی میدان میں نئی جہتوں اور تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہو گا یہ بات نائب...

Read more

کپاس کی موجودہ صورت حال اور حالیہ بارشوں کے فصل پر اثرات کا جائزہ،گیا ستمبر کا مہینہ کپاس کی مینجمنٹ کے حوالے سے اہم، فیلڈ سرگرمیوں میں مزید تیزی لائی جائے، افتخار علی سہو

ملتان( لیہ ٹی وی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ملتان میں کپاس کی فصل بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کپاس کی موجودہ صورت حال اور حالیہ بارشوں کے فصل پر اثرات کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع...

Read more

فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشنکی طرف سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سندھ کے تین اضلاع کےخاندانوں کی مدد کے لیے اسکیم کا آغاز

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے تھرپارکر، عمرکوٹ اور دادو میں کمزور گھرانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے نقد امدادی پروگرام شروع کیا ہے۔یہ پروگرام جس کا مقصد انہیں منفی...

Read more

لیہ، زراعت کاشتکاروں کو گندم کے بعد تلی اور کپاس میں جھٹکے جاری

لیہ (لیہ ٹی وی) لیہ، زراعت کاشتکاروں کو گندم کے بعد تلی اور کپاس میں جھٹکے جاری کپاس تلی سبزیات کی 45 فیصد فصل متاثر امدن میں ایک ارب سے زائد کا نقصان موسمی شدت،(ہیٹ ویو) شدید بارشوں کے بعد...

Read more
Page 10 of 11 1 9 10 11

تازہ ترین