google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
ہفتہ, اگست 8, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلہ میںچھوٹی نہروں کی صفائی کی جارہی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 15, 2024
in زراعت
0
ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلہ میںچھوٹی نہروں کی صفائی کی جارہی

لیہ( نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلہ میںچھوٹی نہروں کی صفائی کی جارہی ہے ۔ ایس ڈی او انہار محمد زبیر نے بتایا کہ لیہ کینال ڈویژن کا فیلڈ سٹاف گھاس کی افزائش کو کنٹرول کرنے، صاف آبی گزرگاہ فراہم کرنے اور ٹیل کے پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے کام کررہا ہے نہروں کے اندر سے گھاس اور سلٹ نکالا جا رہا ہے تاکہ ٹیل کے کاشتکاروں تک وافر پانی بلا رکاوٹ پہنچ سکے

Previous Post

پاکستان جمہوریہ کرغزستان کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں بڑھانے کا خواہاں ہے: وزیراعظم

Next Post

ضلع بھر میں ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری

Next Post
ضلع بھر میں ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری

ضلع بھر میں ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لَیَّہ میں 9 ارب روپے سے زائد کا سیوریج منصوبہ، جنوری 2027 تک واسا کو مزید 15 گاڑیاں ملنے کا امکان، صاف پانی منصوبہ آخری مراحل میں واسا لَیَّہ کا شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب، صاف ستھرا ماحول اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا اقدام

اگست 7, 2026
ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

ملتان میں پراپرٹی ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

اگست 7, 2026
نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

نو منتخب صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لَیَّہ سیٹھ محمد رضوان اسلم خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

اگست 7, 2026
اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

اڈہ کوٹ ربانی کے قریب تیز رفتار بس کی رکشے کو ٹکر، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

اگست 7, 2026
میٹرک امتحان میں لَیَّہ کے طلبہ کا شاندار اعزاز، عبداللہ سلیم بورڈ میں اول، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد

میٹرک امتحان میں لَیَّہ کے طلبہ کا شاندار اعزاز، عبداللہ سلیم بورڈ میں اول، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی پوزیشن ہولڈرز کو مبارکباد

اگست 7, 2026

لَیَّہ: عوامی شکایات پر ڈی سی آفس کا اہلکار معطل، پٹواری اور گرداور کے تقرر میں بھی تبدیلیاں

اگست 6, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024