کھیل

تھل جیپ ریلی اور میلہ کے دوسرے دن تحصیل چوبارہ میں رنگا رنگ تقریبات اور کھیلوں کے مقابلے جاری،ریت کے ٹیلوں میں میلہ وجیپ ریلی کی بدولت جنگل میں منگل کا سماں

لیہ(لیہ ٹی وی)تھل جیپ ریلی اور میلہ کے دوسرے دن تحصیل چوبارہ میں رنگا رنگ تقریبات اور کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ریت کے ٹیلوں میں میلہ وجیپ ریلی کی بدولت جنگل میں منگل کا سماں رہا۔ڈپٹی کمشنر لیہ کی جانب...

Read more

تھل جیپ ریلی اور میلہ کا آغاز 7 نومبر کو دن 11 بجےدن سابق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ میلہ کا افتتاح کریں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھل جیپ ریلی اور میلہ کا آغاز 7 نومبر کو دن 11 بجے مقررہ وقت پر ہوگا۔ سابق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ میلہ کا افتتاح کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ تھل جیپ ریلی...

Read more

تھل جیپ ریلی اور میلہ کے ایام کے دوران شہریوں کے آنے اورجانے کی مفت ٹرانسپورٹ سروس 7نومبرتا 10نومبر چار دن مسلسل فراہم رہے گی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی جانب سے شہریوں کوتھل جیپ ریلی اور میلہ مکمل طورپر محظوظ کرنے کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروس فراہم کی جائے گی۔تھل جیپ ریلی اور میلہ کے ایام کے دوران شہریوں کے آنے...

Read more

محکمہ سیاحت پنجاب کی تھل جیپ ریلی تیاریاں عروج پر ، چار روزہ تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ سجنے کے لیے تیار ،ملکی و غیر ملکی ریسرز کے مابین تیرہ کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے مظفر گڑھ ، کوٹ ادو اور لیہ میں سو سے زائد کلومیٹر کا ٹریک تیار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ سیاحت پنجاب کی جیپ ریلی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں چار روزہ تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ سجنے کے لیے تیار ہوگیاملکی و غیر ملکی ریسرز کے مابین تیرہ کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے...

Read more

وزیراعلی پنجاب کھیلتا پنجاب گیمز میں ہاکی کے مقابلوں کا آغا ز ، محکمہ سپورٹس لیہ کے زیراہتمام قومی کھیل ہاکی کے مقابلے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی ٹاون میں شروع ہوگئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب کھیلتا پنجاب گیمز میں ہاکی کے مقابلوںکا آغا ز ہوگیا۔ محکمہ سپورٹس لیہ کے زیراہتمام قومی کھیل ہاکی کے مقابلے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی ٹاون میں شروع ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے ہاکی کے مقابلوں...

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز ضلع لیہ میں جوش و خروش سے جاری ،گرلز بیڈ منٹن اور اتھیلیٹکس کے مقابلے منعقد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز ضلع لیہ میں جوش و خروش سے جاری ہیں ۔ڈسٹرکٹ سپورٹس امتیا زاحمدبھٹی نے بتایاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنرلیہ امیرابیدار کی سربراہی میں...

Read more

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھل جیپ ریلی اورمیلہ کے انتظامات مکمل پروگراموں کا تفصیلی شیڈول جا ری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھل جیپ ریلی اورمیلہ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نے پروگراموں کا تفصیلی شیڈول جا ری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق تحصیل چوبارہ کے...

Read more

ضلع لیہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کھیلتا پنجاب کا آغاز کر دیا گیا

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کھیلتا پنجاب کا آغاز کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے سپورٹس کمپلیکس میں ربن کاٹ کر کھیلتا پنجاب پروگرام کا افتتاح کیا۔...

Read more

ضلع لیہ میں کھیلتا پنجاب ڈسٹرکٹ لیول مقابلوںکا آغاز یکم نومبر سے ہوگا،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد

لیہ(لیہ ٹی وی ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ضلع لیہ میں کھیلتا پنجاب ڈسٹرکٹ لیول مقابلوںکا آغاز یکم نومبر سے ہوگا۔ڈویژن سطح کے مقابلے 13 نومبر سے 26 نومبر تک ہوں گے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمدنے بتایاکہ...

Read more

ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کی پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر چیئرمین سید سلطان شاہ سے ملاقات، بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میچز کے حوالے سے اہم گفتگو

ملتان( لیہ ٹی وی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان کی پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر چیئرمین سید سلطان شاہ سے ملاقات ہوئی ملتان میں ہونے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میچز کے حوالے سے اہم گفتگو...

Read more
Page 3 of 8 1 2 3 4 8

تازہ ترین