layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بھارتی ٹیم کی جرسی پر چیمپئنز ٹرافی 2025 کا لوگو، پاکستان کا نام شامل ہوگا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 22, 2025
in کھیل
0
بھارتی ٹیم کی جرسی پر چیمپئنز ٹرافی 2025 کا لوگو، پاکستان کا نام شامل ہوگا

layyahtv


22 جنوری لیہ ٹی وی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر ایونٹ کے لوگو میں پاکستان کا نام شامل ہوگا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے نام کے ساتھ ’لوگو‘ والی شرٹ پہننے کی تصدیق کر دی ہے۔
سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیواجیت سائیکیا نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم آئی سی سی قوانین کے مطابق چلے گی، اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے منظور شدہ لوگو ہی جرسی پر استعمال ہوگا۔
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا نام نہیں ہوگا، تاہم بی سی سی آئی نے واضح کر دیا کہ آئی سی سی کی گائیڈلائنز پر مکمل عمل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران پی سی بی نے قوانین اور پالیسیوں پر عمل درآمد کی اہمیت پر زور دیا تھا۔ آئی سی سی قوانین کے تحت تمام ٹیموں کے لیے منظور شدہ لوگو کا استعمال ضروری ہے، اور اس کی خلاف ورزی پر کٹ مسترد کی جا سکتی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تحریک انصاف کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت سے انکار، جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ

Next Post

اینٹی کرپشن محکمے کے 50 ملازمین کی وائٹ کالر کرائم کی تربیت مکمل، مزید اصلاحات جاری

Next Post
اینٹی کرپشن محکمے کے 50 ملازمین کی وائٹ کالر کرائم کی تربیت مکمل، مزید اصلاحات جاری

اینٹی کرپشن محکمے کے 50 ملازمین کی وائٹ کالر کرائم کی تربیت مکمل، مزید اصلاحات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024