علاقائی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کے خواب کی تعبیر، برگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین کا چوک اعظم ہسپتال اور ٹراما سینٹر کا معائنہ

لیہ(لیہ ٹی وی)چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے ٹی ایچ کیولیول ہسپتال چوک اعظم اور ٹراما سنٹرکا معائنہ کیا۔اس موقع پرسابق ایم پی اے محمدطاہررندھاوا،رہنمامسلم لیگ عابد انوار علوی ،ضلعی جنرل سیکرٹری...

Read moreDetails

لیہ کا اسپیشل ایجوکیشن سکول بنیادی سہولیات سے محروم، 20 سال سے مستقل عمارت کا منتظر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والا لیہ، لیہ کے سپیشل بچوں کو بھی صوبے کی حکومتوں نے بھلا دیا دو دہائیوں سے لیہ کا سپیشل ایجوکیشن سکول موبائل عمارات میں فنکشنل ،چار کمروں...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں ۔کھلی کچہری وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی خدمت کی عکاس ہے،برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین

لیہ(لیہ ٹی وی) چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں ۔کھلی کچہری وزیراعلی پنجاب مریم نواز...

Read moreDetails

چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ کا تھانہ سٹی لیہ کا اچانک دورہ، ریکارڈ اور انتظامات کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چئیرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ، بریگیڈئیر (ر) بابر علاؤ الدین، ستارہ امتیاز (ملٹری) نے رات گئے تھانہ سٹی لیہ کا اچانک وزٹ کیا۔ چیئرپرسن نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ کی پڑتال اور صفائی انتظامات کا...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں میگا پراجیکٹس کی تکمیل مسلم لیگ ن ہی کرے گی، بابر علاؤالدین لیہ کو ڈویژن بنانے، میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کے قیام کی سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب تک پہنچائی جائیں گی،لیہ تونسہ پل، ایم ایم روڈ، سیوریج سسٹم کی بہتری اور دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے عملی اقدامات کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں میگاپراجیکٹس مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں شروع ہوئے اور مسلم لیگ ن ہی ان کو...

Read moreDetails

کوئٹہ میں 13 سالہ امریکی شہریت رکھنے والی لڑکی قتل، والد اور چچا شامل تفتیش

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)کوئٹہ کے علاقے بلوچی اسٹریٹ میں 13 سالہ امریکی شہری لڑکی حرا کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق، قتل کے واقعے میں مقتولہ کے والد اور چچا کو شامل تفتیش کیا گیا...

Read moreDetails

صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی کی ایل پی جی کنٹینر حادثات پر گفتگو، سخت اقدامات کی تجویز

ملتان(لیہ ٹی وی)صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی نے آج سرکٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ملاقات میں ایل پی جی کنٹینر کے افسوسناک واقعے بارے گفتگو کی گئی۔وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے...

Read moreDetails

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ: ایل پی جی باؤزر دھماکہ، 5 جاں بحق، 31 زخمی، کئی مکانات متاثر

ملتان (لیہ ٹی وی) ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایل پی جی سے بھرا ایک باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔ سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق...

Read moreDetails

پنجاب حکومت کا ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ تشکیل دینے کا فیصلہ، فیک نیوز کی نشاندہی اور حکومت کے اقدامات کی ترویج کا عزم

لاہور (لیہ ٹی وی) پنجاب حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ (ڈی ڈی ایم ڈبلیو) تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد فیک نیوز کی نشاندہی کرنا اور سوشل میڈیا پر حکومت کے...

Read moreDetails

تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، دورِ حاضر کا چیلنج جدید علوم کا حصول ہے: سید فخر امام شاہ

ملتان (لیہ ٹی وی) سابق وفاقی وزیر تعلیم اور اسپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام شاہ نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ قوموں کا عروج صرف تعلیم سے جڑا ہے۔ وہ ممالک جو جدید تقاضوں کے مطابق تعلیمی نظام کو...

Read moreDetails
Page 16 of 26 1 15 16 17 26