ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اویس سرور چشتی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت
لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز اویس سرور چشتی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات،...
Read moreDetails














