وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر چن منگگو کی قیادت میں چینی وفد سے ملاقات کی
اسلام آباد (لیہ ٹی وی) وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتہ کو سیاسی اور قانونی امور کے وزیر چن منگگو کی قیادت میں چین کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی۔وزیر داخلہ نے وزیر چن منگو اور ان کے وفد...
Read moreDetails















