کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد جاں بحق، ایک زخمی، ریسکیو اہلکار
کہوٹہ 25 اگست (لیہ ٹی وی) کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر کے کھائی میں گرنے سے کم از کم 25 مسافر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122 پنجاب کے اہلکار عثمان گجر نے بتایا کہ حادثہ کوسٹر...
Read moreDetails














