نیشنل رحمت اللعالمین و ختم النبیین اتھارٹی، حکومت پاکستان نے قرآن پاک کے غیر تصدیق شدہ نسخہ جات کی اشاعت و تقسیم کے بارے میں سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کردیں
ملتان23 اگست(لیہ ٹی وی) نیشنل رحمت اللعالمین و ختم النبیین اتھارٹی، حکومت پاکستان نے قرآن پاک کے غیر تصدیق شدہ نسخہ جات کی اشاعت و تقسیم کے بارے میں سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی دکاندار،...
Read moreDetails







