حکومتی کمیٹی کی سنجیدگی پر تحریک کے مستقبل کا انحصار،سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ بانی کریں گے: شوکت یوسفزئی
پشاور(لیہ ٹی وی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کے جاری رہنے یا موخر ہونے کا فیصلہ بانی تحریک انصاف کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی...
Read moreDetails









