پاکستان

پاک فوج کی ہیلی کاپٹر سروس سے گریس ویلی میں طبی سہولتوں کا آغاز، مقامی افراد کو فوری امداد فراہم

مظفرآباد (لیہ ٹی وی) پاک فوج کے تعاون سے گریس ویلی میں ہیلی کاپٹر سروسز کے ذریعے طبی سہولتوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، تاکہ برفباری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہونے والے علاقے میں مقامی افراد کو صحت...

Read moreDetails

الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ووٹرز کی تفصیلات جاری، مردوں کی شرح 53.72 فیصد، خواتین کی 46.2 فیصد

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تازہ تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق ملک میں کل ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 515 ہو گئی ہے۔ان...

Read moreDetails

پنجاب کابینہ نے نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے قانون کی منظوری دے دی، لاگت 77.4 ارب روپے متوقع

لاہور (لیہ ٹی وی) پنجاب کابینہ نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ایکٹ 2024 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ نواز شریف کینسر اسپتال کی تعمیر اور انتظامی...

Read moreDetails

چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی ریٹائرمنٹ قریب، تعیناتی پر مشاورت شروع نہ ہو سکی

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے، لیکن وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان تاحال مشاورتی عمل شروع نہیں ہو...

Read moreDetails

مختلف ممالک سے ایک لاکھ سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) دنیا کے مختلف ممالک سے ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ڈیڑھ سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر ڈی پورٹ کر دیا گیا۔حال ہی میں چین، ملائیشیا اور آذربائیجان امیگریشن حکام نے 5...

Read moreDetails

صدر نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(لیہ ٹی وی )صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں حکومت زیر التواء بلوں پر...

Read moreDetails

بھارتی موبائل فونز اور مصنوعات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) بھارتی ساختہ موبائل فونز اور دیگر الیکٹرانک مصنوعات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لیے سنگین خطرہ بن گئی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارتی آئی فونز اور متعلقہ آلات کو پاکستانی صارفین کے لیے سنجیدہ...

Read moreDetails

پی ایف یو جے کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترامیم پر سخت مذمت، حکومت سے فوری واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد(لیہ ٹی وی)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پیکا ایکٹ 2016 میں مجوزہ ترامیم کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے آئین کی روح کے خلاف اور غیر ضروری قرار دیا ہے۔پی ایف یو...

Read moreDetails

کراچی کے سرکاری کالجز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کی ہدایت، سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی: (لیہ ٹی وی )ڈی جی کالجز نے شہر کے تمام سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے سیکیورٹی کے پیش نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت دی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ...

Read moreDetails

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، جوڈیشل آرڈرز اور اختیارات پر اہم سوالات زیر بحث

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بینچ نے...

Read moreDetails
Page 20 of 65 1 … 19 20 21 … 65

تازہ ترین