لیہ

لیہ پولیس کی کارکردگی: 355 ملزمان گرفتار، 04 کروڑ 86 لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی پریس کانفرنس ،لیہ پولیس نے ماہ اکتوبر ،نومبر میں ڈکیتی،راہزنی ،نقب زنی ،سرقہ وہیکل کے 355 ملزمان گرفتار کرکے04کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ(زیورات...

Read moreDetails

ریسکیو 1122ضلع لیہ ترقی کا سفر جاری ،فوری طبی امداد کے لیے ریسکیو ٹاؤن اسٹیشن 82 موڑ فعال کردیاگیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے تحصیل کروڑ لعل عیسن کے شہریوں کے لیے خوشخبری۔ فوری طبی امداد کے لیے نئے ریسکیو ٹاؤن اسٹیشن 82 موڑ فعال کردیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم ،ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسرڈاکٹرسجاد احمدنے...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنااللہ ہنجرا کاگورنمنٹ پرائمری سکول 483 کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے گورنمنٹ پرائمری سکول 483 کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرسٹاف و طلبہ کی حاضری کو چیک کیا۔انہوںنے واش رومز ،کمروں کی صفائی ستھرائی کا بھی معائنہ کیا۔انہو ں نے کہاکہ...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ لیہ میں سالانہ سپورٹس گالا کا آغاز کر دیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ لیہ میں سالانہ سپورٹس گالا کا آغاز کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے سپورٹس گالا کا افتتاح کیا ۔افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمد...

Read moreDetails

لیہ: تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سخت اقدامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجا ب مریم نواز شریف کے احکامات پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔تحصیل کروڑ لعل عیسن میں اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم کی ہدایت پرسی او ایم سی الطاف عمار نے شہرکے مختلف حصوں کامعائنہ کیا...

Read moreDetails

لیہ: ستھرا پنجاب پروگرام پر پیشرفت، صفائی مہم کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیراحمدڈوگر و فوکل پرسن صفائی مہم کی زیرصدارت ضلع کونسل ہال میں ستھراءپنجاب پروگرام اجلاس منعقدہوا ۔ا جلاس میںمختلف محکموں کے افسران موجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیراحمدنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ...

Read moreDetails

لیہ: ڈسٹرکٹ پروبیشن آفس میں اصلاحی سیمینار، بہتر زندگی گزارنے پر آگاہی فراہم کی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ پروبیشن آفس لیہ میں اصلاحی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پروبیشن آفیسر رافعہ یاسین، معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر تحسین اختر نے پروبیشنر سے ان کی زندگی کے معاملات پر گفتگو کی اور انہیں بہترین...

Read moreDetails

لیہ: کرپشن فری پاکستان ریلی کا انعقاد، بدعنوانی کے خاتمے پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)انسداد بدعنوانی کا عالمی دن کے حوالے سےمحکمہ تعلیم اور محکمہ اینٹی کرپشن لیہ کے زیراہتمام کرپشن فری پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں سرکل آفیسراینٹی کرپشن سرفراز احمدخان،ڈی ای او چوہدری محمدرضوان،ڈی ڈی او...

Read moreDetails

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل حل کرنے کا عزم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے ۔ انہوں نے اس موقع پرکہاکہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنے جاتے ہیں اور اور افسروں...

Read moreDetails
Page 87 of 135 1 86 87 88 135