چہلم امام حسین کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس
لیہ24اگست (لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد ملک کی زیرصدارت چہلم امام حسین کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںڈی ایس پی عمران خورشید،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال...
Read moreDetails








