لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، بازاروں اور شاہراہوں سے ناجائز تجاوزات مسمار
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر لالہ زار اور بھاگل پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن...
Read moreDetails








