"لیہ: انسداد پولیو مہم کی مانیٹرنگ، ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت”
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرغلام محی الدین نے انسداد پو لیو کی مانیٹرنگ کے لیے تحصیل چوبارہ میں ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا۔انہوں نے اس موقع پرکہاکہ محکمہ صحت کی ٹیمیں پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لیے...
Read moreDetails







