لیہ

پولیو مہم 2025ء: تمام تیاری مکمل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا اورڈاکٹر مہر نبیل احمد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چوبارہ نے آنیوالی پولیو مہم فروری 2025 ءکیلئے رفیق آباد میں تمام یو سی ایم اوز اور ایریا انچارجز کی ٹریننگ سیشن کی صدارت...

Read moreDetails

پنجاب میں زرعی اراضی کی تقسیم کا پراجیکٹ "پلس” لانچ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی طرف سے زرعی اراضی کی تقسیم کا پراجیکٹ لانچ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ( پلس) پراجیکٹ کے تحت مشترکہ کھاتہ جات تقسیم کر کے ایک ونڈا ایک مالک پر...

Read moreDetails

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر 9 بھٹوں کے خلاف کارروائی، ایف آئی آر درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ای پی اے پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوائرمنٹ پروٹیکشن محمد ارشد چغتائی کی قیادت میں تحصیل لیہ کے مختلف بھٹوں کی انسپیکشن کی گئی۔ انسپکشن کے دوران زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی کرنے والے 9 بھٹہ...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ میں "امید نو پروگرام” کا آغاز، پرائمری طلبہ میں جوتے، موزے اور جرسیاں تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب بیت المال کی طرف سے پرائمری سکول کے بچوں کے لئے امید نو پروگرام کا ضلع لیہ میں آغاز کر دیا گیا۔ امین بیت المال پنجاب...

Read moreDetails

ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم: کھلی کچہریوں سے عوامی مسائل کا فوری حل یقینی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او محمد علی وسیم نے تھانہ کوٹ سلطان کے مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، جس کا مقصد براہ راست شہریوں کے مسائل سننا اور فوری حل فراہم کرنا تھا۔ یونین کونسل سریشتہ...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ، ریسکیو 1122 چوبارہ کو ماڈل سروس قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چوبارہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ایمرجنسی انتظامات کا جائزہ لینا، ریسکیو ٹیم کی استعداد کار کو جانچنا، دستیاب وسائل سے آگاہی حاصل کرنا...

Read moreDetails

تجاوزات کے خلاف آپریشن: کوٹ سلطان میں پانچ دکانیں سیل، شہری راستے کشادہ کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن تجاوزات سے پاک پنجاب مہم کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے کوٹ سلطان میں تجاوزات...

Read moreDetails

تحصیل کروڑ میں بنیادی مرکز صحت کا معائنہ، مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پرمریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ نے تحصیل کروڑ میں بنیادی مرکز صحت 90 ایم ایل...

Read moreDetails

اتائیت کے خلاف کارروائی: چک 137 میں غیرقانونی کلینک سیل، کیس ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پراتائیت کے خلاف ایکشن میں تیزی آگئی۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایات پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مرسلین جٹ نے چک نمبر137 میں کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے وفد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے تعارفی ملاقات، وکلا کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے عہدیداران کے وفد نے نومنتخب صدر سردار بہریاب فرید چانڈیہ ایڈووکیٹ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ شہزاد رضا اور سینئر سول جج سول ڈویژن لیہ سے...

Read moreDetails
Page 79 of 138 1 78 79 80 138