لیہ

لیہ: سرکاری سکولوں میں طلبہ کونسل انتخابات، بچوں میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کا عملی مظاہرہ، 124-ٹی ڈی اے پرائمری سکول میں جمہوری عمل کے تحت الیکشن مکمل، سی ای او تعلیم محمد قیوم خان اور اے ای او رمضان تھند کی زیر نگرانی سرگرمیاں جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن سرکاری سکول معیاری سکول کے سلسلہ میں بچوں میں قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے گورنمنٹ پرائمری اسکول چک نمبر 124 ٹی ڈی اے میں طلبہ اسکول...

Read moreDetails

پنجاب پولیس کے بہادر سپوت انسپکٹر سلامت علی شہید کی برسی ،لیہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نےشہیدکی قبر پرحاضری دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب پولیس کے بہادر سپوت انسپکٹر سلامت علی شہید کی برسی ،لیہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نےشہیدکی قبر پرحاضری دی،پھول نچھاور کیےاور سلامی پیش کی ،ڈی پی او محمد علی وسیم کی نمائندگی کرتے...

Read moreDetails

لیہ: تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، تحصیل آفس کمپلیکس روڈ سے غیرقانونی تھڑے اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عملدرآمد — پیرا فورس اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ ایکشن، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ۔ ایس ڈی ای او پیرا فورس فہد نورکی زیرنگرانی تحصیل آفس...

Read moreDetails

لیہ: اسکولوں میں مضر صحت دودھ کی اطلاع بے بنیاد قرار، فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ میں دودھ محفوظ، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تین اسکولوں کے دودھ کے نمونے چیک، کوئی مضر صحت اجزا ثابت نہ ہوئے — سوشل میڈیا پر غلط فہمی کے باعث خبر وائرل ہوئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر126ایم ایل میں مضرصحت دودھ کی فراہمی کا معاملہ ۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد،سی ای او تعلیم ڈاکٹرعبدالقیوم،ڈپٹی ڈائریکٹرفوڈ اتھارٹی وقار الحسن ،ڈی ای او گل شیرنے...

Read moreDetails

چوبارہ: اے سی ندیم ارشد کا پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، بچوں کی فنگرمارکنگ چیک، ہر بچے تک پولیو کے قطرے پہنچانا اولین ترجیح ہے، صحرائی علاقوں اور جھونپڑیوں میں رہائش پذیر خاندانوں پر خصوصی فوکس کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ندیم ارشد نے پولیوٹیموں کی کارکردگی اور بچوں کی فنگرمارکنگ چیک کی۔انہوں نے اس موقع پر کہاکہ کوپولیوسے بچاؤ سے قطرے پلانے اور مہم کا کامیاب بنانے کے لئے تمام متعلقہ محکمے اپنا...

Read moreDetails

ضلع لاہور میں نومبر میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر خصوصی انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی جس میں 15 سال کے لڑکے لڑکیوں کو پولیو کے خلاف مدافعتی ویکسین دی جائے گی عظمیٰ کاردار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیو فری پنجاب کا ٹارگٹ مقرر کیا ہے۔ انسداد پولیو مہم کی کڑی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ پنجاب کے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانے کے...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے ۔ ایس ڈی ای او پیرا فورس فہد نورکی زیرنگرانی ریلوئے پھاٹک...

Read moreDetails

محکمہ تعلیم کے زیراہتمام استاد یامین راول بلوچ کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد کیاگیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ تعلیم کے زیراہتمام استاد یامین راول بلوچ کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد کیاگیا۔تقریب میں چیف ایگزیکٹوآفیسرتعلیم ڈاکٹرعبدالقیوم،ڈی ای اوگل شیر، ،ڈپٹی ڈی ای او زمحمدبلال،ڈاکٹرشہبازبلوچ، ہیڈماسٹرخلیل احمد،سینئرہیڈمسٹریس شاہینہ فریدملغانی،اے ای اوز وسیم عالم،ایاز ملغانی،ڈاکٹرحمیدالفت ملغانی،امین...

Read moreDetails

جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سپورٹس ایونٹ 10 ویں تھل جیپ ریلی کے انتظامات شروع کردیے گئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سپورٹس ایونٹ 10 ویں تھل جیپ ریلی کے انتظامات شروع کردیے گئے ۔ضلع لیہ میں 6 نومبر سے 9 نومبرتک تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ منعقدکیاجائے گا۔ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

پولیو کے خاتمے کی قومی مہم جاری، اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا فیلڈ دورہ ،ہیرا اڈا و نواحی علاقوں میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ، والدین سے بھرپور تعاون کی اپیل، کوئی بچہ پولیو سے محروم نہ رہے، اے ڈی سی جی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پولیو کے خاتمے کی قومی مہم جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے مہم کے تیسرے دن پولیو ٹیموں کی کارکردگی کے جائزہ کے لئے فیلڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس دوران...

Read moreDetails
Page 8 of 135 1 7 8 9 135