حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بھر میں اتائیت کے خلاف سخت ایکشن جاری
لیہ( لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بھر میں اتائیت کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے ۔محکمہ صحت کے افسران اتائیت کے خلاف کاروائی عمل میں لارہے ہیں غیر قانونی کلینک و میڈیکل سٹور کو سیل کیاجارہا ہے۔ ڈپٹی...
Read moreDetails







