layyah
جمعرات, جون 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا چوک اعظم میں ٹریفک جام پر سخت برہمی کا اظہار۔ سیکرٹری آر ٹی اے کو سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کر دی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 3, 2024
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا چوک اعظم میں ٹریفک جام پر سخت برہمی کا اظہار۔ سیکرٹری آر ٹی اے کو سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کر دی

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا چوک اعظم میں ٹریفک جام پر سخت برہمی کا اظہار۔ سیکرٹری آر ٹی اے کو سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔ اس سلسلہ میں ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی خصوصی ٹیم نے چوک اعظم میں کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے فرخ بھٹی نے ٹیم کے ہمراہ مسافر بسوں کو چوک اعظم بس سٹینڈ اور بائی پاس روڈ استعمال کرنے کے عملی اقدامات شروع کر دئے ہیں۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے فرخ بھٹی نے بتایا کہ کسی بھی مسافر بس یا بڑی گاڑی کو شہر میں سے نہیں گزرنے دیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کی گاڑی بند کر دی جائے گی۔

Previous Post

مقامی صحافی، کالم نگار حفیظ اللّٰہ پاشا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی جامع مسجد مہرو والی میں ادا کی گئی

Next Post

جمن شاہ میں ڈکیتی کی واردات ہسپتال سے واپس جانے والی ایل ایچ وی اور اس کے شوہر سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل چھین لیا گیا ڈی ایس پی صدرعمران خورشید ،ایس ایچ او کوٹ سلطان اورموقع پر پہنچ گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024