یوم دفاع، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کی چک نمبر138میں پاک آرمی کے شہید تصورعباس کی قبرپر پھولوں کا گلدستہ رکھااور فاتحہ خوانی کی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)یوم دفاع کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان چک نمبر138میں پاک آرمی کے شہید تصورعباس کی قبرپر گئے ۔انہوں نے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے قبرپر پھولوں کا گلدستہ رکھااور فاتحہ خوانی کی۔...
Read moreDetails







