layyah
جمعہ, جون 20, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرصارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاءضروریہ کی فراہمی کے لیے جاری خصوصی مہم کے سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 12, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرصارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاءضروریہ کی فراہمی کے لیے جاری خصوصی مہم کے سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرصارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاءضروریہ کی فراہمی کے لیے جاری خصوصی مہم کے سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک ہیں ۔ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف تحصیل کروڑ ،چوبارہ و لیہ میںپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی نگرانی میں معائنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ /پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ثناءاللہ ہنجرا نے پٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور پٹرول کے پیمانے ،ریٹ کو چیک کیا۔انہوں نے اس موقع پر ایک پمپ کو فارم کے مطابق کمپنی کا آئل فروخت نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا اور سخت وارننگ دی۔

Previous Post

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد عمران خان خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ نے ہنگامی پریس کانفرنس

Next Post

عالمی یوم بصارت کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ،محکمہ صحت اور غیرسرکاری تنظیم ہینڈزپاکستان کے زیراہتمام سی بی ایم کے تعاون سے جاری پروجیکٹ انکلوسیو ائی ہیلتھ کے تحت آگاہی سیمینارو واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

جون 18, 2025
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جون 18, 2025

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

جون 18, 2025

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

جون 18, 2025

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

جون 18, 2025
سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

جون 18, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024