ضلع میں مزید 454 سکولوں میں ارلی چائلڈ ہڈ کیئر ایجوکیشن پروگرام کے تحت کلاسز شروع کر دی گئی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیمی صفر میں شامل کرنے اور شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے عملی اقدامات جاری ہیں۔ ضلع میں مزید 454 سکولوں میں ارلی چائلڈ ہڈ کیئر...
Read moreDetails









