صدر انجمن صحافیان کوٹ سلطان ناصربریال کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے والے ہسپتال عملہ کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے کوٹ سلطان کے صحافی ڈٹ گئے
کوٹ سلطان( نمائندہ لیہ ٹی وی)صحافی کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے والے ہسپتال عملہ کو معطل کر کے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، کوٹ سلطان کے صحافی ڈٹ گئے، مقامی صحافی ناصر حسین بریال...
Read moreDetails








