کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں آسان رسائی کاؤنٹر پر شہریوں کی آمد اور مسائل کے حل کا سلسلہ جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں آسان رسائی کاو¿نٹر پر شہریوں کی آمد اور مسائل کے حل کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس لیہ میں روزانہ کی بنیاد پر صبح...
Read moreDetails








