لیہ

لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

لَیَّہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لَیَّہ میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ڈی او پیرا ام حبیبہ قریشی نے چوک اعظم کے مختلف بازاروں اور عوامی مقامات کا دورہ...

Read moreDetails

لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا کوٹ سلطان سہولت بازار اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر لَیَّہ رانا زوہیب کریم نے کوٹ سلطان سہولت بازار کا معائنہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف سٹالز پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی، معیار، سرکاری نرخ ناموں اور مقررہ قیمتوں پر فروخت کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے...

Read moreDetails

آزاد کشمیر میں ن لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوامی اعتماد پر پورا اتریں گے: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر اور نومنتخب رکن قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکی ہے اور اسمبلی میں...

Read moreDetails

لَیَّہ: ڈی پی ایس میں معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات، 4 اساتذہ کی خدمات ختم، 13 کو تعریفی اسناد کی سفارش

لَیَّہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول لَیَّہ میں معیارِ تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ طلبہ کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور کردار سازی کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ڈی پی...

Read moreDetails

لَیَّہ: دریائے سندھ میں دو کمسن بچے ڈوب گئے، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری

لَیَّہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ایرانی چوک، موضع جھکڑ پکا، بستی بھڈا موہانہ کے قریب دریائے سندھ میں دو کمسن بچے ڈوب گئے، ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے بچوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔...

Read moreDetails

لیہ میں کم پیمائش پر کریک ڈاؤن، متعدد پٹرول پمپس کے پیمانے سیل، جرمانے عائد ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عاشق حسین احمدانی کا مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سخت نگرانی جاری رکھنے کا اعلان

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام کے حقوق کے تحفظ، معیاری خدمات کی فراہمی اور پٹرولیم مصنوعات کی درست پیمائش کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں پٹرول پمپس کی باقاعدہ انسپکشن جاری ہے۔ اسی...

Read moreDetails

میٹرک امتحانات میں ضلع لَیَّہ کا شاندار اعزاز، بورڈ بھر میں پہلی سمیت تین نمایاں پوزیشنیں حاصل عبداللہ سلیم 1191 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن کے حقدار، میراب زہرہ اور سید محمد جون عباس نے مشترکہ تیسری پوزیشن حاصل کر لی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف نے سیکرٹری بورڈ عبدالرحمن چوہدری، کنٹرولر امتحانات پروفیسر مظفر حسین اور دیگر افسران کے...

Read moreDetails

دھوری اڈہ کے قریب مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)دھوری اڈہ کے قریب کراچی سے میانوالی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122...

Read moreDetails

لیہ میں 17 ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، جرائم میں نمایاں کمی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس جنرل ہسپتال ستمبر تک مکمل ہوگا، 19 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر پیش رفت، تجاوزات، شجرکاری اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایات

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ اینڈ لاء اینڈ آرڈر کا اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ اجلاس کے کنوینر تھے۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails
Page 19 of 199 1 … 18 19 20 … 199

تازہ ترین