وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھراءپنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں عملدرآمد جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھراءپنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے صفائی ستھرائی کے معائنہ اور سینٹری...
Read moreDetails








