لیہ

آر پی او ڈیرہ غازی خان کی ضلع لیہ آمد، کھلی کچہریوں کا انعقاد، تھانہ چوبارہ کا معائنہ، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان نے کارکردگی کے جائزہ کے حوالے سےضلع لیہ کے خصوصی دورہ کے دوران بھرلی اڈا اور میونسپل کمیٹی ہال چوبارہ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد...

Read moreDetails

پرائیویٹ اسکولز میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کے انتظامات یقینی بنائیں: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت ہیٹ ویو سے بچاؤ بارے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سی ای او تعلیم شازیہ توصیف،صدرفیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز محمد شفیق تھند،میاں زاہد،محمدعلی ودیگرموجودتھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن پر عملدرآمد، چوبارہ میں صفائی، تزئین و آرائش اور گرین بیلٹس کی بحالی جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن پر عمل درآمد جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تحصیل چوبارہ میں عوام کو خوشگوار اور آلودگی سے پاک ماحول کی فراہمی کے لئے...

Read moreDetails

انسداد پولیو مہم جاری، ڈی سی لیہ کی نگرانی میں ٹیمیں فیلڈ میں متحرک، افسران کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے دن بھی جاری ہے۔ پولیو ٹیمیں فکسڈ، ٹرانزٹ پوائنٹ اور فیلڈ میں متحرک ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تمام ٹیموں اور مہم کی کڑی نگرانی کی...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی شہریوں سے ملاقات، روزانہ مسائل سننے اور حل کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے شہریوں کے مسائل سنے ۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم...

Read moreDetails

لیہ: انسداد پولیو مہم پہلے روز 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی زیرصدارت انسدادپولیومہم میں ٹارگٹ کے حاصل کردہ اہداف بارے اور کارکردگی کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمیدخان ،نور محمد،ثناءاللہ ہنجرا،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈی...

Read moreDetails

لیہ: سپیشل سیکریٹری صحت جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین کا دورہ، پولیو مہم اور اسپتال سروسز کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )سیکریٹری محکمہ صحت وآبادی پنجاب و جنوبی پنجاب نادیہ ثاقب کی خصوصی ہدایات پر سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت و آبادی جنوبی پنجاب محمد شہباز حسین کے ہر بچے تک پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کے...

Read moreDetails

ریسکیو 1122 لیہ کے زیر اہتمام ارتھ ڈے پر آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 لیہ کے زیر اہتمام عالمی یومِ ارض (ارتھ ڈے) کے موقع پر سنٹرل اسٹیشن لیہ میں آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر...

Read moreDetails

لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیرنگرانی فلڈ موک ایکسرسائز، اداروں کی بھرپور تیاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام قدرتی آفات سے نبرد آزما ہونے کے لئے فرضی مشق / آلات کی انسپیکشن کی تقریب سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ۔تقریب کی مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر امیرابیدار تھی۔تقریب میں ایڈیشنل...

Read moreDetails

لیہ کی تحصیلوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، ہزاروں بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)انسداد پولیو مہم کا افتتاح تحصیلوں میں بھی کردیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمد اوراسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرانے ٹی ایچ کیولیول ہسپتال میں مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے...

Read moreDetails
Page 34 of 135 1 33 34 35 135