ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،10کیسز پیش، 2 کو وراننگ ،2 ری وزٹ کرنے،ا1 ختم5کیس کو عدالت بھیجنے کی منظوری
لیہ24اگست (لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد ملک کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میںچیف ایگزیکٹوآفیسرصحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈرگ کنٹرولرشاہدظفر،ڈرگ انسپکٹرز شاہدکمال،اویس قمر، کوآپریٹو ممبرلیاقت چوہدری،سیکرٹری بورڈ عامرشکیل موجودتھے۔اجلاس میں 10کیسز پیش کیے گئے جس...
Read moreDetails








