layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،10کیسز پیش، 2 کو وراننگ ،2 ری وزٹ کرنے،ا1 ختم5کیس کو عدالت بھیجنے کی منظوری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 24, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،10کیسز پیش، 2 کو وراننگ ،2 ری وزٹ کرنے،ا1 ختم5کیس کو عدالت بھیجنے کی منظوری


لیہ24اگست (لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد ملک کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میںچیف ایگزیکٹوآفیسرصحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈرگ کنٹرولرشاہدظفر،ڈرگ انسپکٹرز شاہدکمال،اویس قمر، کوآپریٹو ممبرلیاقت چوہدری،سیکرٹری بورڈ عامرشکیل موجودتھے۔اجلاس میں 10کیسز پیش کیے گئے جس میں دو کیسز کو وراننگ ،دو کو ری وزٹ کرنے،ایک کیس کوختم کرنے،پانچ کیس کو عدالت بھیجنے کی منظوری دی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد ملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بڑے میڈیکل سٹورز اور کمپنیوں کے میڈیسن سٹور کو چیک کیاجائے اورجعلی و زائد المعیاد ادویات کی فروخت وموجود گی پرسخت ایکشن لیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ کریانہ و پنسار سٹور کو بھی چیک کیاجائے اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

Previous Post

پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال

Next Post

حکومت پنجاب کی ہدایت ، بغیرزگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی مزید سخت کردی گئیں

Next Post
حکومت پنجاب کی ہدایت ، بغیرزگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی مزید سخت کردی گئیں

حکومت پنجاب کی ہدایت ، بغیرزگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی مزید سخت کردی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024