layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کی ہدایت ، بغیرزگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی مزید سخت کردی گئیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 24, 2024
in لیہ
0
حکومت پنجاب کی ہدایت ، بغیرزگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی مزید سخت کردی گئیں


لیہ24اگست (لیہ ٹی وی )حکومت پنجاب کی ہدایت غیرقانونی بھٹہ خشت کے خلاف کارروائی مزید سخت کردی گئیں ۔بغیرزگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹہ خشت کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری ہیں ۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ ماحولیات کی جانب سے ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دھواں اور گردوغبار کا باعث بننے والے بھٹہ خشت اور فیکٹریوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات محمدارشدچغتائی نے ٹیم کے ہمراہ مختلف بھٹہ جات کا معائنہ کیاا س موقع پر ایک بھٹہ کو وراننگ دیتے ہوئے نوٹس جاری کیا گیا جبکہ ایک بھٹہ منہدم کردیاگیا۔

Previous Post

ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،10کیسز پیش، 2 کو وراننگ ،2 ری وزٹ کرنے،ا1 ختم5کیس کو عدالت بھیجنے کی منظوری

Next Post

نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور مون سون پلان کے تحت سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری

Next Post
نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور مون سون پلان کے تحت سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری

نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور مون سون پلان کے تحت سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024