ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کارکردگی کاجائزہ اجلا س
لیہ(نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کاجائزہ اجلا س منعقدہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمد،اسسٹنٹ کمشنرز حار ث حمیدخان،انعم اکرم موجو دتھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرامیرابیدارنے کہاکہ مقررہ کردہ ریٹ...
Read moreDetails








