تھانہ پیر جگی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،بد نام زمانہ منشیات فروش ملزم رفیق گرفتار،14سو گرام منشیات برآمد ،مقدمہ درج
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ پیر جگی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔بد نام زمانہ منشیات فروش ملزم رفیق کو گرفتارکرلیا گیا۔منشیات فروش سے 1400 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت...
Read moreDetails







