وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں تجاوزات کے خاتمہ کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسد الرحمن کے ہمراہ چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں تجاوزات کے خاتمہ کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک۔ اس سلسلہ میں چوک اعظم میں گرینڈ اینٹی انکروچمنٹ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔ڈپٹی...
Read moreDetails








