layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں دو مختلف حادثات تین افراد جان بحق دو شدید زخمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 21, 2024
in لیہ
0
لیہ میں دو مختلف حادثات تین افراد جان بحق دو شدید زخمی


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ میں دو مختلف حادثات تین افراد جان بحق دو شدید زخمی تفصیل کے مطابق کرو لالسن کے نواحی قصبہ شیہنہ والا کے غلام مرتضی اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہے تھے کہ راستے میں شدید زخمی گرے پڑے نظر ائے ریسکیو کروڑ نے زخمی کو ریسکیو کرنے کے لیے موقع پر پہنچے تو غلام مرتضی جان بحق ہو چکا تھا کروڑ پولیس نے ابتدائی معلومات کے بعد ڈیڈ باڈی ورثا کے حوالے کر دی۔ دوسرے حادثہ میں چوبارہ گڑھ مہاراجہ روڈ پر اڈا بھرلی والا کے مقام پر لیہ سے لاہور جانے والی بس دو موٹر سائیکل ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ریاض حسین سکنہ 175 ملیوانہ ضلع جھنگ اور ایک نامعلوم جاں بحق ہو گئے جبکہ محمد حنیف اور محمد فاروق شدید زخمی ہوئے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوبارہ میں داخل کرا دیا گیا یہاں یہ بات یاد رہے کہ لیہ ضلع میں جان لیواحادثات معمول بنتے جا رہے ہیں

Previous Post

سنئیر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگ زیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کو خریداری کیلئے فعال اور اینٹی سموگ سکواڈ کے قیام کا افتتاح کردیا

Next Post

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

Next Post
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024