ورلڈ ارتھ ڈے پر لیہ شوگر ملز میں آگاہی واک، شجرکاری اور 3 سروس اسٹیشنز سیل
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ورلڈ ارتھ ڈے 2025 کے موقع پر ای پی اے کی ٹیم زیرِ نگرانی محمد ارشد چغتائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات لیہ نے لیہ شوگر ملز کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر آگاہی سیمینار واک اور...
Read moreDetails









