پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، عید کی تعطیلات 28 مارچ سے 6 اپریل تک ہوں گی،...
Read moreDetails







