لیہ

وزیراعلیٰ پنجاب شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے سرگرم، پرفارمنس انڈیکیٹرز میں اضافہ،تعلیمی ادارے، صحت مراکز، تجاوزات اور صفائی سمیت مختلف شعبوں کے معائنے کو شامل کیا گیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومتی اقدامات میں مزید بہتری کے لیے پرفارمنس انڈیکیٹرز میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل...

Read moreDetails

سرکاری واجبات کی وصولی یقینی بنانے کے لیے اجلاس، نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ، تحصیلدار، نائب تحصیلدار اور...

Read moreDetails

تحصیل کچہری کروڑ میں دو پارٹیوں کا جھگڑا، چاقو کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

کروڑ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پیشی پر آئےتحصیل کچہری کروڑ میں دو پارٹیوں کے درمیان پہلے سے جاری لڑائی کے دوران شدید جھگڑا ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک پارٹی نے دوسری پارٹی پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ اس حملے...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر چوبارہ کا معائنہ، صحت اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ہسپتال میں صفائی اور مریضوں کی سہولتوں کا جائزہ لیا، پولیو ٹیم اور ترقیاتی کاموں کی نگرانی بھی کی، پی ایس ای آر پروگرام کا افتتاح کردیالیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا نےتحصیل ہیڈ کوارٹر چوبارہ...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا پولیو ٹیم کا معائنہ، انسداد پولیو مہم کو قومی فریضہ قرار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے بستی جکھڑپکا کے مقام پر انسداد پولیو مہم کے تحت کام کرنے والی ٹیم کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیو جیسے خطرناک مرض...

Read moreDetails

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کا ریسکیو 1122 لیہ کا دورہ، کارکردگی اور ڈسپلن کو سراہا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے ریسکیو 1122 لیہ دفتر اور ضلع کے دیگر ریسکیو اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ ان کے لیہ آمد پر ڈاکٹر سجاد احمد، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر، اور دیگر افسران نے...

Read moreDetails

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کینگرو مدر کیئر (کے ایم سی) روم کا افتتاح، قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے لیے نئی سہولت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) – حکومت پنجاب محکمہ صحت کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں کینگرو مدر کیئر (کے ایم سی) روم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس روم کا مقصد قبل از...

Read moreDetails

ٹریفک پولیس کی اہم آگاہی مہم: سڑکوں پر بیک اسٹیکر لگوا کر حادثات کی شرح میں کمی لائیں

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) – ٹریفک پولیس کی جانب سے لیہ شہر کے مختلف روڈز اور چوکوں پر حادثات کی روک تھام کے لیے ایک نئی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم میں خاص طور...

Read moreDetails

پولیس کی میرٹ پالیسی کا کامیاب نتیجہ، قاتل سجاد حسین کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ

کروڑ پولیس کی جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت اندھے قتل کی تفتیش مکمل، مجرم سجاد حسین کو عدالت نے سزا سنادی کروڑ (لیہ ٹی وی) پولیس کی میرٹ پالیسی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کے...

Read moreDetails

"لیہ میں ضلعی سطح پر سٹیم مقابلے، طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کے شاندار مظاہرے”

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹ اور میتھ(سٹیم) کے ضلعی مقابلوں کا انعقاد کیاگیا ۔ مقابلے گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول لیہ میں منعقد ہوئے۔ سٹیم مقابلوں کی تقریب میں طلبہ نے بھرپور...

Read moreDetails
Page 87 of 139 1 86 87 88 139